• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ،کےالیکٹرک کے سپلائی ملٹی ایئر ٹیرف کیخلاف ایم کیو ایم کی درخواست مسترد

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے کےالیکٹرک کے سپلائی ملٹی ایئر ٹیرف کے خلاف ایم کیو ایم کی درخواست مسترد کردی ،جسٹس عدنان چوہدری کی سربراہی میں قائم آئینی بینچ نے درخواست گزار اور کےالیکٹرک کے و کلا کے تفصیلی دلائل سننے کے بعد کےالیکٹرک کے حق میں فیصلہ سنایا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید