• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیپا چورنگی واقعہ متعلقہ اداروں کی غفلت کا شاخسانہ ہے، علامہ مبشر حسن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ مبشر حسن نے نیپا چورنگی کے قریب کم سن ابراہیم کی مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے المناک واقعہ کو متعلقہ اداروں کی بدترین غفلت اور بے حسی کا شاخسانہ قرار دیا ہے،انہوں نے کہا کہ واقعے کو کسی منصوبے یا اسٹور سے جوڑ کر قیمتی انسانی جان کے ضیاع سے بری الذمہ نہیں ہوا جا سکتا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید