• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غربت سے تنگ 38سالہ شخص کا اقدام خودکشی

ملتان(سٹاف رپورٹر) غربت سے تنگ 38سالہ شخص کا اقدام خودکشی ،تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل ،بدھلہ سنت پولیس کو اعجاز نے اطلاع دی کہ میرے بھائی محمد یاسین نے غربت اور بیروزگاری سے تنگ آکر اقدام خودکشی کرتے ہوئے اپنے گلے پر چھری چلادی جسے خون میں لت پت تشویشناک حالت میں ریسکیو1122نے نشتر ہسپتال منتقل کیا ۔پولیس نے تحقیقات شروع کردی ۔
ملتان سے مزید