کراچی (جنگ نیوز)خلیل الرحمان قمر کی قہقہوں بھری شرارتی گفتگو ”ہنسنا منع ہے“ میں آج جیو نیوز پر دیکھیں۔ تفصیلات کے مطابقمعروف اسکرین رائٹر، شاعر اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے جمعہ کو ”جیو نیوز“ کے شو ’ہنسنا منع ہے‘ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے حسبِ روایت بے باکی اور مزاح سے بھرپور گفتگو کرکے محفل لوٹ لی۔تابش ہاشمی کی میزبانی میں پیش کیا جانے والا تفریح سے بھرپور پروگرام ”ہنسنا منع ہے‘‘ رات 11 بجکر 5 منٹ پر ”جیونیوز“ سے نشر کیا جائے گا۔