• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثقافتی دن جوش وخروش سے منایا جانا چاہیے، سردار رحیم کاکلچرل ڈے پر پیغام

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم نے کلچرل ڈے کے موقع پر جاری اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ثقافتی دن جوش وخروش سے منایا جانا چاہیے- اس دن ثقافت کو اجاگر کیا جائے اور پاکستان ۔ سندھ اور عوام کے لیئے خصوصی طور پر خوشحالی کے دعائیں مانگی جائں -
ملک بھر سے سے مزید