• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی حکومت نے روس کیساتھ 2 ارب ڈالر جوہری آبدوز معاہدے کی خبریں مسترد کردیں

نئی دہلی (جنگ نیوز) بھارتی حکومت نے روس کیساتھ 2ارب ڈالر کے جوہری آبدوز معاہدے کی خبریں مسترد کردیں۔ یہ آبدوز 2019 میں ہونے والے لیز معاہدے کا حصہ ہے اور یہ کوئی نیا معاہدہ نہیں، مودی سرکار کی وضاحت، بھارت کی حکومت نے ایک حالیہ رپورٹ کو مسترد کیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ بھارت اور روس نے 2 ارب ڈالر کا نیا جوہری آبدوز کا معاہدہ کیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید