ورلڈ کپ کے بعد ارجنٹینا کو لکھا گیا فیفا کے صدر کا خط لیک
’ارجنٹینا کی ٹیم کی ورلڈکپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ اس ٹورنامنٹ کو یادگار بنانے کا سبب بنا۔ کھلاڑیوں اور ہیڈ کوچ لیونل اسکالونی کی محنت، پیشہ ورانہ انداز اور کھیل سے محبت ہی اس کامیابی کی بنیاد ہے۔‘۔