• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلینڈ کو شکست سے بچنے کیلئے 43رنز درکار،6وکٹ پر 143اسکور

کراچی(اسٹاف رپورٹر)برسبین کے پنک بال ٹیسٹ میں انگلش کرکٹ ٹیم دوسری اننگز میں مشکلات سے دوچار ہے۔ ہفتے کو تیسرے دن کھیل ختم ہونے پر انگلینڈ نے 6وکٹ کے نقصان پر 134رنز بنائے تھے۔ انگلینڈ کو اننگز کی شکست سے بچنے کے لئے مزید43 رنز کی ضرورت ہے۔ دوسرے ایشیز ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں آسٹریلیا نے 511 رنز بناکر اپنی پوزیشن کو مستحکم کرلیا ۔ انگلش ٹیم اس سے قبل اپنی پہلی اننگز میں 334 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی۔

اسپورٹس سے مزید