• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ؛ جسٹس میاں گل حسن کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائینگے

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)سپریم کورٹ میں مستقل ہونے والے جج ،جسٹس میاں گل حسن کی حلف برداری کی تقریب کل (8 دسمبر) کو ہوگی، چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس یحیٰ آفریدی ان سے نئی ذمہ داریوں کا حلف لیں گے، سپریم کورٹ میں منعقدہ تقریب میں سپریم کورٹ کے جج ، اٹارنی جنرل ،سینئروکلا،لاء افسران اور عدالتی عملہ شرکت کرے گا ۔
اہم خبریں سے مزید