• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی عوامی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے ڈکٹیٹرشپ قبول نہیں، فہیم خان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کراچی کے سینئر نائب صدر و سابق ایم این اے فہیم خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف عوامی جمہوریت پر پختہ یقین رکھتی ہے ڈکٹیٹر شپ قبول نہیں ، پی ٹی آئی کو دیوار سے لگانے کی کوششیں دراصل پاکستان کے عوام کو دیوار سے لگانے کے مترادف ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید