• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر سندھ کیخلاف تضحیک آمیز الفاظ کا استعمال ، ایم کیو ایم کے شدید تحفظات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ترجمان نے ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارمز پر قوم پرست وی لاگر کی جانب سے حق پرست گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے لئے تضحیک آمیز الفاظ استعمال کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے شرپسند عناصر کے خلاف این سی سی اے میں قانونی کارروائی کی جائے گی، گورنر سندھ بالا تفریق رنگ و نسل سندھ کے عوام کی شب و روز خدمت کر رہے ہیں، سندھ کی وحدت اور حقوق کے تحفظ کے لئے انکی خدمات قابل ستائش ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید