• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہینری، ناتھن اسمتھ اور مچل سینٹنر انجرڈ ہوگئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر میٹ ہینری، ناتھن اسمتھ اور آل راؤنڈر مچل سینٹنرانجر ی کاشکار ہوگئے ہیں اور دوسرے ٹیسٹ میں شرکت نہیں کرسکیں گے ۔ان کی جگہ گلین فلپس، ڈیرل مچل اور مچل ہے کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ۔
اسپورٹس سے مزید