• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اگلے اولمپکس گولڈ پر نظر ہے، ارشد ندیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ارشد ندیم نے کہا کہ نیشنل گیمز نوجوان پلیئرز کیلئے کافی اہم ایونٹ ہے، انہی گیمز سے پاکستان کو آئندہ کیلئے ایتھلیٹ ملیں گے۔کامیابی کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ میں نے زندگی کی سب سے اہم کامیابیاں سلمان بٹ کی کوچنگ میں حاصل کی، انجری سے مکمل بحال ہوچکا ہوں، نگاہیں اگلے اولمپکس میں بھی گولڈ جیتنے پر ہے، ایونٹ میں دیگر پلیئر کو بھی گائیڈ کرتا رہا۔
اسپورٹس سے مزید