• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرنیشنل ٹیکوانڈو: پاکستانی اسپیشل بچوں کے 9 تمغے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیپال میں 13ویں کورین ایمبیسڈر انٹرنیشنل ٹیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کے اسپیشل بچوں نے 9 تمغے جیت لئے جن میں 3 گولڈ،4 سلور اور 2 برانز شامل ہیں۔ وطن واپسی پر ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا ۔مصطفیٰ جمانی، تابش اورعبداللہ گولڈ ، رانا حسن عبدالصمد سعد افتخار اور سلیم جون نے سلور جبکہ ابراہیم عالم اور افان حسین شاہ نے برانز میڈل جیتے ۔
اسپورٹس سے مزید