• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجلس قائمہ برائے محکمہ سماجی بہبود کی نشست

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق صوبائی اسمبلی کی مجلس قائمہ برائے محکمہ سماجی بہبود کی نشست بدھ 10 دسمبر 2025ء کو دن 11 بجے ہوگی ۔
کوئٹہ سے مزید