• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالعزیز SP ہائی وے پٹرولنگ تعینات

کو ئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان نے عبدالعزیز کو ایس پی ہائی وے پٹرولنگ این 65نصیر آباد تعینات کر دیا جبکہ ان کے پیش رو خادم حسین کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید