• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹریٹ ایمپلائز کواپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کا انتخابی شیڈول جاری

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان سیکرٹریٹ ایمپلائز کواپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کوئٹہ کے انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ڈائریکٹر بلوچستان سیکرٹریٹ ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے مطابق انتخابات 16 دسمبر 2025 کو ہوں گے شیڈول کے مطابق نامزدگی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 3 دسمبر،فارم کی واپسی 4،اعتراضات جمع کرانے کی تاریخ5 ،نشاندہی کا اعلان6 دسمبر ،حتمی فہرست کا اجرا8 تا 9 دسمبراورپولنگ 16 دسمبر 2025 کو سکندر جمالی آڈیٹوریم سول سیکرٹریٹ میں 9 بجے تا شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔
کوئٹہ سے مزید