• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کیسکو کے مطابق کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں کھمبوں کی تنصیب اور لائنوں کی شفٹنگ کے لئے منگل 9 دسمبر کو کوئٹہ سٹی گرڈ اسٹیشن کے 11 کے وی شہباز ٹاون فیڈر سے صبح 10 تا دوپہر 2 بجے جبکہ 10 دسمبر کو کوئٹہ سٹی گرڈ اسٹیشن کے جی او آر کالونی فیڈر سے صبح10بجے سے دوپہر2 بجے تک بجلی بندرہے گی جبکہ مختلف گرڈ اسٹیشن اور ٹرانسمیشن لائنوں پر مرمت کیلئے 9 دسمبرکو 132 کے وی وڈھ گرڈ اسٹیشن سے دن11بجے سے سہ پہر3 بجے تک اسی روز قلات اور دالبندین گرڈ اسٹیشن سے دن11بجے سے شام 5بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی ۔
کوئٹہ سے مزید