• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام انٹرا پارٹی الیکشن ، نشان چاند کے پینل نے کامیابی حاصل کر لی

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام پی پی 220 یونین کونسل 119 میں انٹرا پارٹی الیکشن ہوئے، انتخابی نشان چاند کے پینل نے 282 ووٹ کی واضح برتری کے ساتھ کامیابی حاصل کی،انٹرا پارٹی الیکشن کے نتائج کا باقاعدہ اعلان رانا عبدالرحمن مبشر جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان نے کیا۔
ملتان سے مزید