• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر راولپنڈی چیمبر کا کاروباری مراکز پر حالیہ چھاپوں پر تشویش کا اظہار

راولپنڈی(خبر نگار خصوصی) راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے انڈر انوائسنگ اور کم ٹیکس ادائیگیوں کے بہانے شہر میں کاروباری مراکز پر حالیہ چھاپوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے.صدر چیمبر عثمان شوکت نے گزشتہ روز اپنے ایک بجان میں ان کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے چھاپوں سے خوف کی فضا پیدا ہوتی ہے اور کاروباری برادری میں منفی پیغام جاتا ہے۔ انہوں نے ریمارکس دیئے کہ "یہ کارروائیاں ہراساں کرنے کے مترادف ہیں۔
اسلام آباد سے مزید