• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعدی شیخ گولڈ میڈل جیت کر قومی مقابلوں سے ریٹائر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی معروف انٹرنیشنل کرا ٹیکاز اور سابق ایشین گیمز چیمپئن سعدی شیخ نے قومی گیمز میں 84کے جی میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد قومی مقابلوں سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، پی ایس بی کوچنگ سینٹر میں میڈیا سے بات چیت میں 37 سالہ سعدی شیخ نے کہا کہ 20 برس کے دوران پاکستان کا ہر سطح پر پرچم بلند کیا، اب تمام توجہ اگلے برس ایشین گیمز پر ہوگی،کوشش کروں گا کہ ایک مرتبہ پھر پاکستان کو ایشین گولڈ میڈل دلواؤں۔

اسپورٹس سے مزید