• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ بلوچستان کے طلبہ کی کامیابی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) جامعہ بلوچستان کے ہونہار طلبہ نےنیب بلوچستان کے زیرِ اہتمام منعقدہ انٹریونیورسٹیز مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مختلف کیٹیگریز میں نمایاں پوزیشنیں حاصل کیں ماریہ فتح نے اردو ڈیکلیمیشن میں پہلی کاشف مزمل نے خطاطی میں پہلی پوزیشن انیلا نے انگریزی ڈیکلیمیشن میں دوسری پوزیشن جمیل احمد نے دوسری پوزیشن حاصل کی وائس چانسلر جامعہ بلوچستان پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد بازئی نے تمام کامیاب طلبہ کو مبارکباد دی۔
کوئٹہ سے مزید