ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نے ڈکیتی و چوری کے الزام میں 36مقدمات درج کرلیے۔ تھانہ مظفر آباد کے علاقے شہیر خان اور مبشر اسلم و عابد خان سے ڈاکووں نے اسلحہ کی نوک پر موٹر سائیکلیں چھین لی تھانہ قطب پور، شاہ شمس ،شاہ شمس ،بی زیڈ اور سیتل ماڑی کے علاقے ناصرہ بی بی ،راو اکمل ، شبیر حسین ، کلیم اور محمد حسنین سے نامعلوم ملزمان جھپٹا مارکر موبائلزفونز چھین کر فرار ہوگئے ثاقب ستار سےدو ڈاکو نے گن پوائنٹ پر 1لاکھ 40ہزار لوٹ لیے جبکہ تھانہ کینٹ کے علاقے منتظر مہدی ، محمد ایوب ، ثمینہ بی بی ،عبدالقدیر قطب پور کے علاقے محمد عثمان شاہ شمس کے علاقے محمد طارق ،مبشر حسین کے موبائلز فونز و نقدی طارق محمود کی وائرنگ تار ممتاز آباد کے علاقے شاہد کی موٹرسائیکل اسلم شہزاد کی نقدی دو ہزار و موبائل ڈی ایچ اے کے علاقے نوشابہ بی بی کے گھر سے سونا مالیت 89لاکھ 25ہزار قادر پورراں کے علاقے ندیم کا کمپیوٹر صدر جلالپور کے علاقے بشیر احمد کا سامان سٹی جلالپور کے علاقے شکیل ،محمد علی کی موٹرسائیکلیں صدر شجاع آباد کے علاقے راشد کا موبائل شوکت علی کی نقدی 11لاکھ 43ہزارسٹی شجاع آباد کے علاقے میاں اللہ بخش کا انورٹر سفیان کا موبائل مخدوم رشید کے علاقے شاہد احمد کی درختان شاہ رکن عالم کے علاقے وقاص ،اشرف صدیقی کے موبائلزفونز سیتل ماڑی کے علاقے فہد اقبال کا بکرا دہلی گیٹ کے علاقے شہزاد گلزار لوہاری گیٹ کے علاقے راشد علی کی موٹرسائیکلیں ذیشان کا موبائل بدھلہ سنت کے علاقے اللہ دتہ کی نقدی ایک لاکھ حرم گیٹ کے علاقے ممیاز حسین کی موٹرسائیکل بوہڑ گیٹ کے علاقے جنید کی نقدی نقدی و سونا اور کپ کے علاقے قاسم نوا زکی نقدی ایک لاکھ دس ہزار و تین تولہ طلائی زیورات چوری ہوگئے پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمت درج کرکے کارروائی شروع کردی۔