• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس وردی میں ملبوس نوسرباز اصلی پولیس کے ہتھے چڑھ گیا ،مقدمہ درج

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس وردی میں ملبوس نوسرباز اصلی پولیس کے ہتھے چڑھ گیا مقدمہ درج کرلیا ۔ صدر پولیس نے اطلاع پر سکندری نالہ پہنچی تو ایک مشکوک موٹروے پولیس وردی میں ملبوس نوسرباز گاڑیوں کو زبردستی روک رہا تھا جسے قابو کیا اور تفتیش کی گئی تو جعلی پولیس ملازم ظاہر ہوا جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید