• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرچ آپریشن کے دوران افغان باشندے سمیت دو افراد گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر) جوائنٹ ٹاسک ٹیم نے سرچ آپریشن کے دوران افغان باشندے سمیت دو افراد کو گرفتار کرلیا چوری کے مقدمہ کی موٹرسائیکل برآمد۔ جوائنٹ تاسک ٹیم نے شہر میں امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کیلئے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کئے گئے سرچ آپریشن کے دوران ٹیم نے لوہاری گیٹ کے علاقے حسین آگاہی سے افغان باشندے کو گرفتار کرلیا اور سیتل ماڑی کے علاقے ہوٹل آئی سے ایک شخص کو قابو کیا جبکہ ٹیم نے تھانہ نیوملتان میں درج مقدمہ 867/2024کے چوری کی موٹرسائیکل برآمد کرلی ۔
ملتان سے مزید