• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک سے آنے والے شخص سے آئی فون برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر) بیرون ملک سے آنے والے شخص سے ایئر پورٹ پر کسٹم سٹاف نے آئی فون برآمد کرلیے ۔معلوم ہوا ہے کہ نجی ایئر لائن کی پرواز G9558 شارجہ سے مسافروں کو لیکر ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس کسٹم سٹاف نے ایک شخص جس کی شناخت محمد فیاض سے ہوئی جو ڈیرہ غازیخان کا رہائشی تھا کے بیگ کی سکیننگ کے دوران دو آئی فون 17پرو میکس برآمد کرلیے کسٹم سٹاف نے دونوں موبائلزفونز کو ضبط کرکے مذکورہ شخص کو گھر روانہ کردیا ۔
ملتان سے مزید