• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وائرنگ شارٹ ہونے سے وین میں آگ بھڑک اٹھی

ملتان(سٹاف رپورٹر) وائرنگ شارٹ ہونے سے اے پی وی وین میں آگ بھڑک اٹھی مکمل تباہ ہوگئی ۔مظفر آباد پولیس کو بستی جانن والا سے مظہر حسین نے اطلاع دی کہ میرے ہمسائے امام بخش کے گھر اے پی وی وین کھڑی تھی جس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری وین کو اپنی لپیٹ میں لیکر جلاکر خاکستر کردیا ریسکیو 1122فائر بریگیڈ عملہ نےبروقت پہنچ کر آگ پر قابو پالیا تاہم کوئی جانی نقصان نہ ہوا ۔
ملتان سے مزید