• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویلنگٹن ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز پہلی اننگر میں 205 پر آؤٹ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ویلنگٹن میں دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں205رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ جواب میں نیوزی لینڈ نے بغیر کسی نقصان کے24رنز بنائے تھے۔مہمان ٹیم کی جانب سے کوئی بھی نصف سنچری بنانے میں کامیاب نہ ہوسکا۔شائی ہوپ 48،جان کیمبل 44برینڈن کنگ 33رنز بناکر نمایاں رہے۔بلیئر ٹکنر نے چار اورمائیکل رے نے تین وکٹ حاصل کئے ۔
اسپورٹس سے مزید