• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سہراب گوٹھ الآصف اسکوائر کےقریب مسلح ملزمان کی فائرنگ سے سادہ کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکار زخمی 27 سالہ محمد سہیل ولد محمد صدیق زخمی ہوگیا ،پولیس کے مطابق واقعہ ڈکیتی مزاحمت پر پیش آیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید