• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

12 گینگز کے 30 کارندے گرفتار، 4 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر) صدر ڈویژن کی کارروائی،12گینگزکے 30کارندے گرفتار، 4 کروڑ 15لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد،127مقدمات کا سراغ لگا لیا گیا، سی پی او صادق علی ڈوگر نے ایس ایس پی آپریشنز علی حیدراور ایس پی صدر ڈویژن خدیجہ عمر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ شہر میں امن وامان کی فضا برقرار رکھنے کیلئے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف پولیس کی بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔
ملتان سے مزید