ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان میں کینسر کی شرح خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے ان خیالات کا اظہار سارک فیڈریشن آف اونکالوجی کے صدر سابق وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی اور ملتان کینسر سوسائٹی کے صدر پروفیسر ڈاکٹر احمد اعجاز مسعود نے کینسر پر ریسرچ کرنے والی بین الاقوامی تنظیم بنکو انٹر نیشنل کی صدر یاسوکوایسانجماسے ملاقات کے دوران کیا۔