• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

10 ہزار میٹر کی میڈلسٹ کائنات 5ہزار میٹر دوڑ سے ڈس کوالیفائی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) 10 ہزار میٹر میں سندھ کے لیے برانز میڈل جیتنے والی 9 سالہ کائنات خلیل ابراہیم کو حیرت انگیز طور پر ڈس کوالیفائی کر دیا گیا۔ منتظمین کا کہنا تھا کہ آئی او سی اور عالمی فیڈریشن کے قواعد کے مطابق 16 برس سے کم عمر ایتھلیٹ اوپن مقابلوں میں شرکت کے اہل نہیں۔کھیلوں کے حلقوں کا کہنا ہے کہ 10 ہزار میٹر کی میڈلسٹ کو 5 ہزار میٹر کی دوڑ سے محروم کرنا منتظمین کے لیے سبکی کا باعث ہے۔

اسپورٹس سے مزید