کراچی (نیوز ڈیسک) روسی S-400 دفاعی نظام بھارت کو نہیں دیں گے، ترکیہ کا اعلان، افواہیں مسترد، ترک عہدے داروں نے واضح کیا یہ سسٹم کسی تیسرے ملک کو منتقل کرنیکا کوئی ارادہ نہیں، غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ نے کہا ہے کہ اس کا روسی S-400 ہوا دفاعی نظام کسی تیسرے ملک، بشمول بھارت یا امریکہ، کو منتقل نہیں کیا جائے گا۔