• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ڈیفینس تھانے کی حدود قیوم آباد بی ایریا گلی نمبر 29 کے قریب گھر میں کرنٹ لگنے سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔ بچے کی لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی شناخت 7 سالہ احمد ولد نعیم کے نام سے ہوئی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید