• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

25 کروڑ عوام اپنی پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، شاداب رضا نقشبندی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سربراہ پاکستان سنی تحریک مولانا محمد شاداب رضا نقشبندی نے وفد کے ہمراہ آستانہ عالیہ عیدگاہ شریف میں سجادہ نشین صاحبزادہ حافظ پیر نقیب الرحمن سے ملاقات کی۔ مولانا محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا کہ25 کروڑ عوام اپنی پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید