• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلستانِ جوہر، دو ٹن غیر قانونی کنڈا تا ر ضبط

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کے۔الیکٹرک کا گلستانِ جوہر میں بجلی چوری کے خلاف میگا آپریشن، دو ٹن غیر قانونی تا ر ضبط، تفصیلات کے مطابق کے۔الیکٹرک نے بجلی کی چوری کے خلاف آپریشن جاری رکھتے ہوئے گلستانِ جوہر میں 120 سے زائد غیر قانونی کنڈے ہٹائے، جن کا وزن تقریباً 1,900 کلوگرام تھا اس آپریشن کا خاص فوکس پنک ریزیڈنسی اور راشدی گوٹھ کے علاقوں پر تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید