• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک ایکسچینج نے ٹاپ 25 کمپنیز کا اعلان کر دیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ٹاپ 25کمپنیز کا اعلان کر دیا ہے ،تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے کیلنڈر سال 2024کے لیے مشہور ٹاپ 25کمپنیز ایوارڈز کے وصول کنندگان کا اعلان کر دیا ہے ،ایوارڈ حاصل کرنے والوں کے نام درج ذیل ہیں ،اینگرو کارپوریشن لمیٹڈ،فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ،اینگرو ہولڈنگز لمیٹڈ،،نیسلے پاکستان لمیٹڈ، انٹرلوپ لمیٹڈ،حبیب بینک لمیٹڈ،نیشنل فوڈز لمیٹڈ، ہیلؤن پاکستان لمیٹڈ،اینگرو فرٹیلائزرز لمیٹڈ،سازگار انجینئرنگ ورکس لمیٹڈ،حبیب میٹرو پولیٹن بینک لمیٹڈ،ماری انرجیز لمیٹڈ،بینک الفلاح لمیٹڈ،ای ایف یو لائف ایشورنس لمیٹڈ،لکی سیمنٹ لمیٹڈ،ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ،کریسنٹ اسٹیل اینڈ الائیڈ پروڈکٹس لمیٹڈ،انٹرنیشنل انڈسٹریز لمیٹڈ،چیراٹ سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ،یم سی بی بینک لمیٹڈ،جوبلی جنرل انشورنس کمپنی لمیٹڈ،کولگیٹ-پالمولیو (پاکستان) لمیٹڈ،نیٹ سول ٹیکنالوجیز لمیٹڈ،عارف حبیب کارپوریشن لمیٹڈ اورمیزن بینک لمیٹڈ شامل ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید