• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیویارک میں پہلی بار پی ایس ایل روڈ شو کی تیاریاں مکمل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) دنیا کے سب بڑے معاشی شہر میں تاریخ میں پہلی بار پی ایس ایل کے روڈ شو کی تیاریاں مکمل ہیں اور چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نیویارک پہنچ گئے۔ امریکی اور اوورسیز پاکستانی سرمایہ کار اتوار کو نیویارک روڈ شو میں شریک ہوں گےمحسن نقوی نے کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ پی ایس ایل آج بین الاقوامی سطح پر جگمگا رہا ہے۔

اسپورٹس سے مزید