کراچی( اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو پانچ گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا جائے گا جس کا آغاز دوپہر ساڑھے بارہ بجے ہوگا۔