• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پریذیڈنٹ کپ میں چار میچز کے فیصلے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں ایس این جی پی ایل ،ساحر ایسوسی ایٹس ،پی ٹی وی اور اوجی ڈی سی ایل نے اپنے میچ جیت لیے۔کے سی سی اےا سٹیڈیم میں ایس این جی پی ایل ا سٹیٹ بینک کو3 وکٹوں سے ہرادیا۔ اوجی ڈی سی ایل نے کے آر ایل 3 رنز سے ہرادیا۔ ؤیوبی ایل ا سپورٹس کمپلیکس میں پی ٹی وی نے واپڈا کو ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت 6 رنز سے شکست دے دی۔ ساحر ایسوسی ایٹس نے غنی گلاس کو8 وکٹوں سے ہرادیا۔ساحر ایسوسی ایٹس کے عثمان خان نے 159 ناٹ آؤٹ رنز بنائے۔
اسپورٹس سے مزید