• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر نازلی کو میٹروپولٹن یونیورسٹی کے وی سی کا چارج مل گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی یونیورسٹی کی وائس چانسلرپروفیسر نازلی حسین کو کراچی میٹروپولٹن یونیورسٹی کے وی سی کا اضافی چارج مل گیا ہے کراچی میٹروپولٹن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی ڈیڑھ ماہ کی رخصت پر امریکا روانہ ہوگئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید