• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلہ دیش، نوجوان رہنما عثمان ہادی کی شہادت پر امریکا کا اظہارِ افسوس

اسلام آباد (محمد صالح ظافر)امریکانے بنگلہ دیش کے مقبول نوجوان رہنما شریف عثمان ہادی کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج و ملال کا اظہار کیا ہے، جنہیں اطلاعات کے مطابق ڈھاکہ میں بھارتی ایجنٹوں نے قتل کر دیا ہے۔امریکی سفارت خانے کا تعزیتی بیان ڈھاکہ میں قائم امریکی سفارت خانے نے سماجی رابطے کے تصدیق شدہ پلیٹ فارم پر جاری ایک سرکاری بیان میں کہا ہے کہ: "ہم نوجوان لیڈر شریف عثمان ہادی کے انتقال پر بنگلہ دیش کے عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
اہم خبریں سے مزید