• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب اور بھارت میں دو طرفہ معاہدہ؛ سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ ہولڈرز کو ویزا سے استثنیٰ

اسلام آباد (صالح ظافر) سعودی عرب اور بھارت نے دوطرفہ معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت سفارتی، خصوصی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والوں کو مختصر قیام کے ویزا سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔ یہ اقدام سرکاری سفر کو آسان بنانے اور دونوں ممالک کے تعلقات کو مضبوط کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ اس سے قبل، سعودی عرب اور روس نے باہمی ویزا استثنیٰ کا معاہدہ کیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید