اسلام آباد (رانا غلام قادر ) وفاقی حکومت نے ڈپٹی سیکریٹری وزیراعظم آفس حماد حسین جعفری کو تبدیل کردیاہے۔ ان کی خدمات ایف بی آر کو واپس کی گئی ہیں۔وہ ان لینڈ ریونیو سروس کے افسر ہیں۔سٹیبلشمنٹ ڈویژن نےا ن کے تبادلے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔