• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانسیسی سینما کی لیجنڈ برِ جیٹ بارڈو انتقال کر گئیں

پیرس ( رضا چوہدری /نمائندہ جنگ )فرانسیسی سینما کی لیجنڈ برِ جیٹ بارڈو انتقال کر گئیںمشہور فرانسیسی اداکارہ، ماڈل اور اینیمل رائٹس ایکٹیوسٹ برِ جیٹ بارڈو نے 91 سال کی عمر میں انتقال کر لیا۔ وہ 1950 اور 1960 کی دہائیوں میں عالمی شہرت یافتہ تھی اور بعد میں جانوروں کے حقوق کے لئے سرگرم رہی۔ اُن کی موت پر صدر ایمانوئیل میکرون سمیت دنیا بھر سے خراجِ تعظیم سامنے آیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید