• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر پیوٹن امن کے لئے سنجیدہ ہیں، صدر ٹرمپ

کراچی (ٹی وی رپورٹ) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ روس کے صدر پیوٹن امن کیلئے سنجیدہ ہیں، یوکرینی اور روسی صدر امن معاہدے خواہاں ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کی ملاقات اچھی ہونے والی ہے، صدر زیلنسکی سے ملاقات کے بعد پیوٹن کوفون کروں گا، آج یورپی رہنماؤں سے بات چیت کروں گا، بات چیت میں سیکورٹی معاہدہ اور یوکرین کیلئے معاشی فوائد بھی ہونگے۔

اہم خبریں سے مزید