کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان کے وزیرِ خارجہ 3سے 5جنوری تک چین کا دورہ کریں گے۔ دو طرفہ تعلقات اور تعاون پر بات چیت متوقع، چینی وزارتِ خارجہ کی دورے کی تصدیق، چین کی وزارتِ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار 3 سے 5 جنوری 2026 تک چین کا دورہ کریں گے۔