کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانوی ایئر لائن نارس اٹلانٹک کو پاکستان کے لیے پروازوں کی اجازت دے دی۔نارس اٹلانٹک ائیرلائن ابتدائی طور پر لندن سے اسلام آباد کے لیے فضائی آپریشن چلائے گی جب کہ بعد ازاںائیرلائن مانچسٹراور برمنگھم اسٹیشن سے بھی پاکستان کے لیے براہ راست پروازیں چلانے کا ارادہ رکھتی ہے۔بر