• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسک کی ٹیسلا کی برتری ختم، چینی کمپنی کا الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا پر راج

کراچی ( نیوز ڈیسک )ایلون مسک کی ٹیسلا کی برتری ختم، چینی کمپنی بی وائی ڈی کا الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا پر راج،امریکاکی مشہور الیکٹرک گاڑی ساز کمپنی ٹیسلا نے 2025 میں عالمی سطح پر سب سے بڑی الیکٹرک گاڑی بنانے والی کمپنی کا مقام کھو دیا۔ چینی حریف BYD نے 22 لاکھ 60 ہزار( 2.26 ملین) گاڑیاں فروخت کر کے ٹیسلا 16 لاکھ 40 ہزار(1.64 ملین) کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ٹیسلا کی فروخت مسلسل دوسرے سال کم رہی، جس کی وجوہات میں امریکی ٹیکس مراعات کا ختم ہونا، صارفین کی جانب سے تنقید اور عالمی سیاسی تنازعات شامل ہیں۔
اہم خبریں سے مزید