• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیٹی جیٹی پل سے ایک شخص کی مبینہ طور پر چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )نیٹی جیٹی پل سے ایک شخص کی مبینہ طور پر چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش ،زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈاکس تھانے کی حدود نیٹی جیٹی پل سے ہفتہ کی شام ایک شخص نے چھلانگ لگا دی،اسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی شناخت 39 سالہ شیر نواب کے نام سے ہوئی۔پولیس کے مطابق شہر نواب نے پل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید